تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شَہْرِ خَموشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شَہْرِ خَموشاں کے معانیدیکھیے
شَہْرِ خَموشاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شہر خاموشاں، قبرستان
شعر
جا پڑے چپ ہو کے جب شہر خموشاں میں نظیرؔ
یہ غزل یہ ریختہ یہ شعر خوانی پھر کہاں
کوئے قاتل میں بسے گی نئی دنیا اک اور
روز ہوتا ہے نیا شہر خموشاں آباد
اپنا گھر شہر خموشاں سا ہے
کون آئے گا یہاں شام ڈھلے
English meaning of shahr-e-KHamoshaa.n
Noun, Masculine
- cemetery
शहर-ए-ख़मोशाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मूक लोगों का नगर, अर्थात् क़ब्रिस्तान समाधि क्षेत्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شَہْرِ خَموشاں)
شَہْرِ خَموشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔